(رائٹر) پولیس نے نیو یارک میں ہوئے بم دھماکوں کے سلسلے میں افغان نژاد امریکی شخص کو حراست میں لیا ہے۔
حراست میں لئے جانے سے قبل پولیس اور اس شخص کے درمیان فائرنگ میں وہ خود اور دو
پولیس افسران زخمی ہو گئے۔
حکام نے کل مشتبہ شخص احمد خان رحامي کے مقاصد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا تھا لیکن پولیس نے یہ واضح کیا تھا وہ کسی اور مشتبہ شخص کی تلاش نہیں کر رہی ہے۔